فروری کا مہینہ کیوں انوکھا ہوگا؟ جانیں دلچسپ وجہ

image

فروری سال کا سب سے چھوٹا مہینہ ہوتا ہے۔ لیکن اس بار سال 2021 میں فروری کا مہینہ چھوٹا ہونے کے ساتھ اور بھی انوکھا اور دلچسپ ہوگا۔

فروری کے مہینے میں ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے۔ ایک ہفتے بعد شروع ہونے والا ماہ فروری سال2021ء کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے۔

ماہ فروری کی ابتداء پیر کےدن سے ہو گی اس طرح پیر،منگل،بدھ،جمعرات،جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل 28 دنوں میں فروری کا مہینہ مکمل ہوگا۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.