سوشل میڈیا پر تہلکہ مچانے والی پارٹی گرل دنانیر پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں

image

کراچی: پارٹی ہو رہی ہے ویڈیو سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی دنانیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں۔

گزشتہ روز پشاور زلمی اورلاہورقلندز کے مابین پی ایس ایل میچ کے دوران دنانیر پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں موجود رہیں۔

شہرت کی بلدیوں کو چھونے والی دنانیر کا کہنا تھا کہ انہیں پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننے پر بہت خوشی ہے۔

پی ایس ایل سیزن 6 کے لیے لیے ماہرہ خان ،اسری بلجک ہانیہ عامر اور علی رحمان خان بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں۔

خیال رہے کہ سات منٹ کی ویڈیو سے مقبول ہونے والی دنانیر مبین کے انسٹاگرام فالورز کی تعداد ایک ملین یعنی 10 لاکھ ہوچکی ہے۔


About the Author:

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.