وہ کہاوت تو آپ نے سنی ہی ہو گی کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، اور یقیناً اس کے کئی عملی مظاہرے بھی آپ نے دیکھ رکھیں ہوں گے تاہم ہم آپ کو آج ایک ایسی ہی کہانی بتانے جا رہے ہیں۔
دنیا بھر میں کئی جڑواں بچے پیدا ہوتے ہیں جبکہ کچھ بچے وقت سے قبل بھی اس دنیا میں آجاتے ہیں اور زندہ بچ جاتے ہیں لیکن ایسا آپ نے کم ہی سنا ہو گا کہ جڑواں بچوں کی پیدائش وقت سے قبل ہوئی ہو اور وہ زندہ بچ گئی ہوں۔
Ava Marie اور Leah Rose جڑواں بہنوں کی پیدائش وقت سے پہلے ہی ہو گئی تھی، یہ 5 ہفتے قبل دنیا میں آئیں اور سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ نیلی آنکھوں والی بہنوں کی خوبصورتی کے چرچے دنیا بھر میں رہے جبکہ ان کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل بھی ہوئیں۔
ان کی پیدائش 7 جولائی 2010 کو ہوئی۔ دیکھیں ان کی کچھ دلکش تصاویر:
اس حوالے سے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں، ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں۔