اس تصویر میں ایسی کیا گڑ بڑ موجود ہے؟ جس نے پوری دنیا کو پریشان کر دیا

image

کچھ لوگوں کو دیکھ کر یہ پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے کہ وہ عورت ہیں، یا مرد، کبھی بھار ہم لوگوں کا مزاق اڑا دیتے ہیں کہ یہ تو عورت کی طرح لگتا ہے، تو کبھی ہم عورتوں کو کہہ دیتے ہیں کہ یہ مردوں کی مشابہت ہیں لیکن دراصل حقیقت کچھ الگ ہی ہوتی ہے۔ مگر آج ہم آپ کو ایک ایسے مرد کے بارے میں بتا رہے ہیں جو دیکھنے میں بلکل ایک لڑکی لگتا ہے۔

یہ ایک مشہور جاپانی بائیکر خاتون ایزیوزاجکایو ہیں جوکہ دکھنے میں 25 سالہ خوبصورت لڑکی ہیں، مگر کچھ دن قبل انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ ایک مرد کی طرح اپنی بائیک کے سامنے کھڑی تھیں، اس تصویر کو غور سے دیکھنے پر جاپانی میڈیا بھی حیرت میں آگیا اور اس معاملے کا پتہ چلایا کہ آخر وہ مرد کون تھا، تو معلوم ہوا کہ ایزیوزاجکایو کوئی لڑکی نہیں ہیں، بلکہ وہ ایک 50 سالہ مرد ہیں جن کا اصل نام ژونگو ہے اور یہ لڑکی کے بھیس میں بائیک چلا کر لوگوں کی توجہ حاصل کرتے ہیں۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts