اکثر و بیشتر ہماری نظر سے ایسی انوکھی چیز گزرتی ہے جس کا ہمیں اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ واقعی ایسی ہے۔ سوشل میڈیا پر بچے کی پیدائش کے فوری بعد آپ نے کچھ ویڈیوز وائرل ہوتی تو ضرور دیکھی ہوں گی تاہم آج ہم آپ کو کچھ ایسی تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جو انتہائی دلچسپ ہیں۔
یہ تصویریں بچوں کی پیدائش کے کچھ عرصہ بعد کی ہیں جن کا چہرہ دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ آیا یہ بچہ ہی ہے یا کوئی بوڑھا آدمی۔
ملاحظہ کیجیے:
٭ اِس حوالے سے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں، ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں۔