ٹرک کے بیچ میں ایک ایسا ٹائر کیوں ہوتا ہے؟ جانیں وہ اہم وجہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

image

ٹرک کا شمار اہم ترین سواریوں میں کیا جاتا ہے کیونکہ یہ وہ کام کرتا ہے جو دیگر سواریوں کے بس کی بات نہیں۔ ٹرک باقی گاڑیوں کے لحاظ سے سائز میں بڑا، بھاری اور اس کو بہت مضبوطی کے ساتھ ڈایزئن کیا جاتا ہے، کیونکہ اس سواری میں وزن دار سازو سامان لادھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاتا ہے۔

پاکستان میں چھوٹے سے لے کر بڑے تک بے جا ٹرک پائے جاتے ہیں یہاں تک کہ پاکستان کے ٹرک پر بنائے رنگین آرٹ دنیا بھر میں مقبول ہیں۔

لیکن ٹرک کے بیچ میں ایک ایسا ٹائر کیوں ہوتا ہے؟ کیا کبھی آپ نے سوچا ہے؟

دراصل ٹرک کے بیچ میں لگے اس ٹائر کو ایکسل ٹائر کہتے ہیں جو ٹرک کو لفٹ دینے میں مدد دیتا ہے۔ اس ٹائر کی مدد سے ٹرک کو اوپر اور نیچے کیا جاتا ہے۔

آپ نے سڑکوں پر چلتے ٹرکس پر غور کیا ہوگا کہ ان میں پہیوں کی تعداد چار سے زیادہ ہوتی ہے لیکن ایسا کیوں ہے؟

آج ہم آپ کو اس کی وجہ بتانے جا رہے ہیں۔

دراصل ٹرک میں کئی تائرز جوڑے جاتے ہیں کیونکہ ، بھاری بھرکم ٹرک کے وزن کو مساوی تقسیم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور ٹرک میں موجود وزن اٹھانے کے لئے کم توانائی استعمال کی جاتی ہے۔

ٹرانسپورٹ میں ٹرکس کی اہمیت

ٹرک دنیا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 71.3٪ سامان لے جانے کا ذریعہ بنتا ہے۔ ٹرکس سامان کی نقل و حمل کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں جس میں اندرون ملک آبی گزرگاہیں ، شپنگ کے سامان کی نقل و حمل بھی trucks ٹرکوں پر منحصر ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts