فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی وزیراعظم کی چھٹی۔ 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ

image

اسرائیل کے 71 سالہ صدر نیتن یاہو کے اقتدار کا دور اب ختم ہو گیا اور وہ اب اسرائیل کے وزیراعظم نہیں رہے جبکہ اب نئے صدر انتہائی دائیں بازو کے رہنما نفتالی بیننیٹ ہوں گے اور اب اپوزیشن جماعتوں نے نئی مخلوط حکومت بھی تشکیل دے دی ہے۔ معاہدے کے تحت دو سال بعد سیکولر رہنما اور مخلوط حکومت کے شراکت دار یائر لیپڈ وزیراعظم بنیں گے۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی پارلیمان نے اتوار کے روز نئی اتحادی حکومت کی تشکیل کی منظوری دی ہے اور نیتن یاہو 12 سال کے طویل عرصے تک اسرائیل وزیراعظم رہے ۔ مزید یہ کہ اب نیتن یاہو لیکود پارٹی کے رہنما برقرار رہتے ہوئے حزب اختلاف میں بیٹھیں گے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts