انسان کی جسامت، اس کا وزن، اس کا قد سب ہی کچھ اس کی جینز پر منحصر کرتا ہے۔ کچھ لوگ لمبے اور کچھ بہت چھوٹے قد کے ہوتے ہیں کچھ لوگوں کا قد ان کے جسم اور وزن کے لحاظ سے بالکل نارمل ہوتا ہے۔
لیکن کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ عرب کے شیخوں کا قد لمبا کیوں ہوتا ہے؟ ان لوگوں میں موٹاپا بھی کم پایا جاتا ہے اور قد بھی عام لوگوں کے مقابلے لمبے ہوتے ہیں۔
اس کی سائنسی طور پر دو وجوہات ہیں جو انسائیکلوپیڈیا فآر عرابیہ کے ڈاکٹر بتاتے ہیں :
عرب کے لوگ گرم خوراک زیادہ کھاتے ہیں جس سے جسم کا وہ کیمیکل جو قد و جسامت کی بناوٹ میں اپنا کردار ادا کرتا ہے یہ کیمیکل ایکواڈسٹنٹ زیادہ پیدا کرتا ہے اس کی وجہ سے شیخوں کے قد لمبے ہوتے ہیں۔
دوسری وجہ یہ ہے عرب میں رہنے والے سارا سال کھجوریں کھاتے ہیں جس سے ان کے جسم کی نشوونما عام لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ ان کے قد دراز ہوتے ہیں۔