ویسے تو آپ نے ایسے بہت سے بچے دیکھے ہوں گے جن کا پیدائش کے وقت کچھ زیادہ ہوتا ہے لیکن ہم اج اپکی ملاقات برطانیہ کے ایک ایسے بچے سے کروا رہے ہیں جس کا پیدائش کے وقت وزن 5 کلو گرام ہے۔
بقول ڈاکٹرز جب بچوں کو نہلا دھلا کر کپڑے پہنائے گئے تو اسے وہ کپرے بہت تنگ تھے جس کی وجہ سے بچے کے والد سے بڑے کپڑے منگوائے گئے اور پھر جب 6 ماہ کے بچے کے کپرے آئے تو تب وہ کپرے بھی نومولود کو چھوتے پڑ گئے۔
واضح رہے کہ اس نومولود بچے کا وزن 11 پاؤنڈ ہے جو تقریباََ 4 عشاریہ 95 کلو گرام بنتا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچہ اور اسکی ماں دونوں ہی خطرے سے باہر ہیں جبکہ دونوں کو عام وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ نومولود و کو 8 ماہ کے بچے کے کپڑے پہنا رہی ہیں۔