فون پر 1 فیصد بیٹری اتنی دیر تک کیوں رہتی ہے؟ جانیں چارجنگ کے بارے میں دلچسپ معلومات جو ہر کسی کو معلوم ہونی چاہئیے

image

موبائل فون ایک ایسی ڈیوائس ہے جس کے بند ہونے سے ہو سکتا ہے انسان کی دنیا تھم سی جاتی ہو۔ کئی توموبائل فون کو آکسیجن سے بھی تشبیہ دیتے ہیں۔

آج آپ کو موبائل فون کی بیٹری سے متعلق بتائیں گے جب یہی بیٹری 1 فیصد ہر پہنچ جاتی ہے تو صارف بہت جلدی جلدی اپنے کام نمٹانے کی کوشش کرتا ہے کہ کہیں موبائل فون بند نہ ہو جائے۔

لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ جب بیٹری ایک فیصد رہ جاتی ہے تو اس وقت بیٹری بہ نسبت عام طور پر آہستہ آہستہ کم ہوتی ہے، کیونکہ آخری کے ایک فیصد بیٹری کے عام طور پر تین فیصد کے برابر ہوتے ہیں۔ یعنی آخری کے ایک فیصد کافی لمبے ہوتے ہیں اور تین فیصد تک کا وقت لیتے ہیں۔ یعنی آپ کچھ لمحات باآسانی اپنا کام کر سکتے ہیں۔

آج کل کے دور میں اسمارٹ فونز نے صارفین کی مشکل کو آسان بنا دیا ہے، یعنی اسمارٹ فونز چارجنگ کے دوران کچھ فیصد اضافی چارج کرتا ہے تاکہ بیک اپ کے طور پر آپ کچھ لمحے بیٹری کو استعمال کر سکیں۔

آخری ایک فیصد کی بیٹری آپ کے کام کو مکمل کرنے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.