کسی سے بدلہ نہیں لیا جائے گا... طالبان نے کابل میں داخل ہو کر اشرف غنی کی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

image

افغان حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے طالبان چاروں طرف سے کابل میں داخل ہوچکے ہیں۔ کابل میں سرکاری عمارتوں کو خالی کروالیا گیا ہے

عام معافی کا اعلان

افغان طالبان کے سیاسی ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے بھی سب کو معاف کیا تھا اور اب بھی معاف کرتے ہیں ایک بار پھر دعوت دیتے ہیں کہ آئیں اور ملک و قوم کی خدمت کریں۔ طالبان نے یہ بھی اعللان کیا ہے کہ ہم کسی قسم کا بدلہ نہیں لینا چاہتے۔ ہم سیز فائر نہیں کررہے لیکن معصوم افغاوں اور بزرگوں کا خون نہیں بہانا چاہتے۔ اتنی جلدی افغانستان کے وفاقی دارالحکومت کو حاصل کرنا بلاشبہ طالبان کی بہت بڑی جیت ہے جس بے اشرف غنی کی حکومت کو ہلا کر دیا گیا ہے۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts