یہ کیسی بینچ ہے؟ دیکھیں 5 ایسی چیزوں کی تصاویر جو غلطی سے بن گئیں اور دیکھنے والوں نے سر پکڑ لیے

image

انٹرنیٹ ایسی حیرت انگیز اور عجیب تصاویر اور ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے جسے دیکھنے کے بعد انسان اپنا سر ہی پکڑ لیتا ہے کہ آخر ایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔

چند ایسی تصاویر ہم آج آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہے ہیں جو گھروں اور دیگر جگہوں پر عجیب ذیزائن کی صورت میں موجود ہوں گی۔ چیزوں کے ڈیزائن اور ان کی ترتیب کچھ ایسے عجیب الخلقت انداز میں کی گئی ہے کہ دیکھنے والے ہنس پڑیں یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان چیزوں کی بناوٹ میں بڑی غلطیاں موجود ہیں۔

آیئے دیکھتے ہیں کہ وہ کونسی 5 چیزیں ہیں جو غلطی سے ذیزائن کر دی گئیں۔

1- بینچ یا پھر باتھ ٹب؟

اوپر موجود تصویر میں ایک عجیب ڈیزائن کی پبلک بینچ دکھائی دے رہی ہے جو باتھ ٹب کی عکاسی کر رہی ہے۔

2- بڑا فین بڑا ذیزائن

آپ کا کیا خیال ہے کہ اس پنکھے کو بنانے والا شخص ذمہ دار ہے یا پنکھا چھت پر لگانے والا شخص؟ پنکھے کے پر ہیلی کاپٹر کے پروں کے سائز کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔

3- لائٹ سوئچ

گھر میں پینٹ کے دوران لائٹ کا سوئچ سفید پینٹ کے پیچھے چھپ گیا۔

4- فانٹا ٹن پر الٹا پرنٹ

مذکورہ تصویر میں موجود فانٹ کین پر لوگو الٹا چھپ گیا ہے جو کہ ایک بہت بڑی غلطی ہے۔

5- دیوار کی ٹریفک کے لیے

بظاہر اس تصویر کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ فوٹو شاپ پر ایڈٹ کی گئی ہو۔ مذکورہ تصویر کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ یہ روڈ ٹریفک کے لیے نہیں بلکہ وال ٹریفک کے لیے مخصوص ٹریفک لائن بنائی گئی ہے جس کو دیکھ کر پاس کھڑا شخص بھی حیران دکھائی دے رہا ہے۔ آپ اس تصویر پر کیا کہنا چاہیں گے؟


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.