اس بچی کی ماں کونسی ہے؟ حاضر دماغ اور تیز آنکھوں والے لوگ ہی اس پہیلی کا درست جواب دے سکیں گے

image

تصویر پہیلیاں بھی انٹرنیٹ پر اپنا ایک الگ مقام رکھتی ہیں جنہیں حل کرنے کا بھی الگ ذوق ہوتا ہے۔

' ہماری ویب' آج ایک بار پھر آپ لوگوں کیلئے ایک دلچسپ پہیلی لے کر حاضر ہوئی ہے ۔ پہیلی آسان ہے اور آپ نے کم وقت میں جواب دینا ہے۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اوپر موجود تصویر کیں بچی کی والدہ کون ہیں؟

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین شیے کی بوتلوں کے اندر تین خواتین قید ہیں۔

پہلی عورت کو دس سال قبل قید کیا گیا تھا ، دوسری خاتون کو دوسری عورت کو پانچ سال پہلے قید کیا جبکہ تیسری خاتون کو 6 ماہ قبل قید کیا ہے۔

تصویر میں موجود بچی تقریباً دو سال کی لگ رہی ہے جس کا مطلب پہلی اور درمیان والی خاتون کی تو ہو نہیں سکتی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے ہماری ویب کے فیسبک پیج پر دے سکتے ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.