اللہ کی رحمت آئی ہے۔۔ مشہور اداکار فیروز خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش! بیٹی کا نام کیا رکھا؟

image

مشہور اداکار فیروز خان کو اللہ نے بیٹی سے نوازا ہے جس کی اطلاع انھوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹؤری شئیر کرکے دی ہے۔ فیروز لکھتے ہیں کہ “الحمداللہ بیٹی ہے

فیروز نے یہ بھی لکھا کہ انھوں نے اپنی بیٹی کا نام “فاطمہ خان“ رکھا ہے۔ فیروز خان اور علیزے کی شادی مارچ 2018 میں ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا سلطان بھی ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.