مجھے کہانی نا سنائیں آپ نے اپنا کام ٹھیک سے نہیں کیا ۔۔ اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی جنرل فیض حمید کاکول اکیڈمی کے اسٹاف کی ہر بات کیوں مان رہے ہیں؟

image

انسان اپنا اچھا وقت وقت کبھی نہیں بھولتا اس کا صاف ثبوت یہ ویڈیو ہے جس میں فیض حمید جو کہ ہماری دلیر پاک فوج کے ایک جنرل ہیں۔ یہ جب پاک فوج میں آئے تو انہوں کیسے ٹریننگ حاصل کی ان دنوں کو یاد کر رہے ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

جس میں وہ اور ان کے ساتھی اپنی زندگی کے حسین لمحات کو یاد کر کر خوش ہو رہے ہیں ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس ادب کے ساتھ تمام افسران پی ایم اے کاکول اکیڈمی کے اسٹاف کی ہر بات مان رہے ہیں۔

اور تو اور اپنی ڈیو ٹی صحیح سے نہ کرنے پر ایک شخص ایک افسر سے پوچھ رہا ہے کہ مجھے آپ کہانی نہ سنائیں یہ بتائیں کہ آپ نے کام ٹھیک کیوں نہیں کیا۔

دوسری طرف جنرل فیض حمید سے کہا جاتا ہے کہ آپ اپنا رول نمبر بتائیں تو وہ فوراََ سے بتا دیتے ہیں مگر پھر کہا جاتا ہے کہ تیز آواز میں کہو جس پر تیز آواز میں دوبارہ سے رول نمبر دہراتے ہیں۔

اس موقعے پر دیکھا جا سکتا ہے کہ آرمی افسران کے اہلخانہ بھی موجود تھے جوس اس خوشگوار منظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts