ملک بھر میں آج بھی بینک بند

image

ملک بھر میں آج بھی بینک بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق نئے سال کے موقع پر پیر یعنی 2 جنوری 2023 کو تمام بینک عوام کے لیے بند رہیں گے اور کوئی مدد فراہم نہیں کریں گے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک 2 جنوری کو بند رہیں گے۔

بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکس کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.