اسلام مذہب ہی ایک ایسا مذہب ہے جس کے ماننے والے ہمیشہ پرسکون رہتے ہیں۔ ورنہ اس دنیا میں کئی مالدار اور نامور شخصیات ہیں جن کی زندگی میں سب کچھ ہے پر سکون نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ ملائیشیا کی ایک پوری فیملی نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
اس وقت سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ 3 بیٹیاں، 1 بیٹا اور میاں بیوی اسلامی لباس پہنے ہوئے ہیں جبکہ شوہر نے تو داڑھی بھی رکھ لی ہے جس سے انکا چہرہ انتہائی خوبصورت لگ رہا ہے۔
قبول اسلام کے بعد ایک ماہ میں انہوں نے اسلام کو خوب سمجھا اور پڑھا ہے، اب ان کی یہ پہناوا انٹرنیٹ صارفین کو خوب پسند آ رہا ہے۔ اس کے علاوہ اللہ پاک کی رضا کیلئے انسان جو کچھ بھی کرے اسی میں سکون ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اب ایک ایسے شخص کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ اس شخص کا نام حافظ سیف رسول ہے جو کہ سڑک کے ایک کنارے پر اپنا جوتے بیچنے کا کاروبار چھوڑ کر چٹائی بچھاتے ہیں اور بچوں کو قرآن پاک حفظ کرواتے ہیں۔ یہ عمل صرف وہ اللہ پاک کی رضا کیلئے کرتے ہیں۔
اس شخص کا نام حافظ سیف رسول ہے جو کہ سڑک کے ایک کنارے پر اپنا جوتے بیچنے کا کاروبار چھوڑ کر چٹائی بچھاتے ہیں اور بچوں کو قرآن پاک حفظ کرواتے ہیں۔ یہ عمل صرف وہ اللہ پاک کی رضا کیلئے کرتے ہیں۔
ان کے اس مدرسے میں صرف لڑکے ہی نہیں بلکہ لڑکیاں بھی آتی ہیں جو بہت اچھے سے دینی تعلیم حاصل کرتی ہیں۔