رانا ثنا اللہ لندن طلب، اہم ٹاسک دیئے جانے کا امکان

image

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو لندن طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے جہاں انہیں ملکی سیاسی صورتحال میں اہم ٹاسک دیئے جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ نواز شریف کو پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونے والی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے،ملاقات میں عدالتوں میں کیسز اور آئندہ کی پیش رفت کے امور بھی زیر غور آئیں گے۔

نواز شریف نے ایاز صادق اور خواجہ آصف سے بھی سیاسی امور پر مشاورت کی اور ملک میں عام انتخابات جلد کروانے سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.