پشاور:فائرنگ سےسپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر عبد الطیف آفریدی  جاں بحق

image

پشاور میں فائرنگ سے  سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر عبد الطیف آفریدی  جاں بحق ہو گئے۔

پشاور ہائیکورٹ بار  میں سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی کو  فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدرلطیف آفرید ی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جاںبر نہ ہو سکے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.