10 بجے بند نہ کرنے پر 39 دکانیں اور ریسٹورنٹ سیل

image

لاہور میں رات 10 بجے کے بعد کاروبار بند نہ کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی، 39 دکانوں اور ریسٹورنٹس کو خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق دکانیں و ریسٹورنٹس پیر تا جمعرات رات 10 بجے تک بند رہیں گے، جمعہ سے اتوار رات 11 بجے تک کاروبار بند کیے جائیں گے.

ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں سخت کارروائیاں کی جارہی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.