ایلون مسک نے اپنا نام بدل لیا

image

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسلک نے ٹوئٹر پر اپنا نام ہی بدل لیا۔

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ دیا ہے، اور اب انہوں نے ٹوئٹ میں بتایا کہ اب ٹویٹر انہیں یہ نام تبدیل نہیں کرنے دے گا۔

Changed my name to Mr. Tweet, now Twitter won’t let me change it back 🤣

— Mr. Tweet (@elonmusk)

واضح رہے ایلون مسک نے اکتوبر میں 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر کو خریدا تھا۔ جس کے بعد سے وہ ٹوئٹر میں کئی تبدیلیاں کر چکے ہیں، ٹوئٹر کے قانون کے مطابق اگر آپ اپنی شناخت تبدیل کرتے ہیں تو ٹوئٹر آپ کا بلیو ٹک واپس لے لیتا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.