مالک کے لیے پالتو کتا بھاگتے ہوا اسپتال آ گیا ۔۔ دیکھیں جب فیملی کی بجائے ایک جانور مالک سے آخری ملاقات کے لیے آیا تو پھر کیا ہوا؟ ویڈیو

image

زندگی میں انسان کو معلوم نہیں ہوتا کہ اگلے لمحے سانس آئے بھی یا نہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسپتال میں ایک انتہائی غم زدہ واقعہ دیکھنے کو ملا جس میں ایک شخص کے پالتو کتا مالک کو ملنے کیلئے بھاگتا ہوا آ گیا۔ اس کے مالک کا نام رایان جیسن تھا اور اسے کتوں سے بہت پیار تھا۔

اسی وجہ سے اس نے گھر میں مولی نامی ایک کتا پال رکھا تھا جو دن بھر اپنے مالک کے ساتھ کھیلتا تھا اور ایک دن اس کے مالک کو اچچانک برین ہیمبرج کی بیماری لاحق ہو گئی جس کے بعد وہ اسپتال میں داخل ہو گیا اور گھر واپس نہ آیا ایسے میں کتے کو اداس دیکھ کر بیٹے کے والدین اسے اسپتال ملوانے کیلئے لے آئے۔

ایسے میں دیکھا گیا کہ وہ مالک کو یوں بیمار پڑا دیکھ کر رونے لگا اور تو اور اس کے جسم پر پیار سے اپنا منہ لگانے لگا تاکہ وہ اٹھ سکے کسی طریقے سے۔اس کے علاوہ رایان کی بہن مائیکلی کا کہنا تھا کہ ہمارے بھائی کو اپنے پالتو کتے سے بہت پیار تھا۔

لیکن اب ہم اس کا خیال رکھیں گے کیونکہ یہ ہمارے خاندان کا ہی حصہ ہے۔ البتہ مالک کو یوں دنیا سے جاتے ہوئے دیکھ کر بے زبان یہ جانور بھی روپڑا تھا۔

واضح رہے کہ کچھ لوگوں کا تو یہاں تک ماننا ہے کہ یہ مولی نامی کتا خود بخود اسپتال پہنچ گیا تھا پر ایسا حقیقت میں ایسا نہیں، اسپتال انتظامیہ نے جانور کو لانے کیلئے خصوی اجازت دی جس کے بعد 28 سالہ رایاجیسن کے والد اسے آخری ملاقات کیلئے لے آئے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts