سامان اٹھاؤ اور محل سے نکل جاؤ.. بادشاہ چارلس نے کس کو گھر سے نکال دیا؟

image

"اپنا سامان اٹھاؤ اور محل سے نکل جاؤ"

یہ سخت الفاظ کہنے والے برطانیہ کے بادشاہ ہیں جنھوں نے اپنے سگے بھائی شہزادہ اینڈریو کو ہی محل سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔

یہاں سے جائیں

برطانوی اخبار "دی سن" کے مطابق بادشاہ چارلس کا کہنا ہے کہ اینڈریو کے لیے اب شاہی محل میں کوئی جگہ نہیں وہ کوئی اور ٹھکانہ تلاش کریں اگر وہ لندن میں ہی رہنا چاہتے ہیں تو ایک اور شاہی عمارت سینٹ جیمز پیلس میں رہ سکتے ہیں۔

گھر سے نکالے جانے کی وجہ

واضح رہے کہ شہزادہ اینڈریو پر سنگین اخلاقی مقدمات چل رہے ہیں۔ ان کی والدہ ملکہ الزبتھ بھی انھیں فوجی اعزازات سے محروم کرچکی تھیں۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts