کینو پر نمک لگا کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں اس میں چھپے دلچسپ فائدے

image

کینو کا موسم ہے۔ عام طور پر کینو پر نمک یا کالی مرچ چھڑک کر کھایا جاتا ہے جس سے کینو کا ذائقہ بھی دوبالا ہوجاتا ہے اور ہمارے جسم کو کئی فائدے بھی ملتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو اسی حوالے سے معلومات دیں گے کہ کینو پر نمک لگا کر کھانے سے ہم کون کون سے فائدے حاصل کرتے ہیں۔

کینو پر نمک لگا کر کھانے کے بہت سے فائدے ہیں۔ پہلی بات تو یہ کہ کینو سے کھٹاس اور کڑواہٹ دور کرتا ہے۔

کینو میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو گلے کی خرابی کے لیے بہت مفید ہوتا ہے لیکن اس کا کھٹا ذائقہ گلے میں لگتا ہے جس سے کھانسی ہوسکتی ہے۔ نمک بھی گلا خراب ہونے میں غرارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کینو اور نمک کا ایک ساتھ استعمال گلا صاف کرتا ہے۔

البتہ ہائی بلڈ پریشر کے مریض کوئی بھی چیز کھاتے ہوئے نمک کو اور سے ڈالنے سے گریز کریں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.