بلی ساری رات مالک کو گھورتی رہی اور پھر ۔۔ بلی کے مالک نے جب کمرے میں کیمرہ لگایا تو خوفناک وجہ دیکھ کر وہ کانپ گیا، دیکھئے

image

ایک پراسرار بلی کے بارے میں آپ کو اس آرٹیکل میں بتانے جا رہے ہیں جو ساری رات اپنے مالک کے قریب آکر اسے گھورتی رہتی تھی۔ مالک کو یہ بات شروع میں معلوم ہی نہ ہوئی کیونکہ وہ بے خبر سو رہا ہوتا۔

بلی کی اس عجیب و غریب حرکت کا پتہ جب اسے معلوم ہوا تو اس نے فورا ایک کیمرہ خریدا جس کے بعد وہ اس نے اپنے کمرے میں ایک کونے پر نصب کر دیا۔ وہ کیمرہ اندھیرے میں بھی سب کچھ دکھانے کی صلاحیت رکھنے والا ہوتا ہے جسے نائٹ وژن کیمرا بھی کہا جاتا ہے۔

جب اس نے کمرے میں کیمرہ نصب کیا یہ بات جاننے کے لیے کہ آخر اس کی بلی ایسا کیوں کرتی ہے تو وجہ ایسی سامنے آئی کہ جان کر اس کے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔

ڈینیل نامی شخص نے اس سوال کا جواب ڈھونڈا جسی کی حقیقت جان کر اسے یقین نہیں آیا۔ ڈینیل نے ویڈیو ریکارڈ کی جس کے بعد اس نے ویڈیو کو پیچھے کر کے دوبارہ چلایا تو اس کے دل میں عجیب سا خوف دوڑنے لگا۔

ڈینیل کی بلی میں کچھ ایسی خاصیتیں تھیں جس کی وجہ سے وہ کئی راتیں سو نہیں سکا تھا۔ ڈینیل ہاکنس کی بلی کا نام مفنس تھا۔ ڈینیل نے اس بلی کو گود لیا تھا جس کے بعد اسے سارا خاندان پسند کرنے لگا تھا۔

ڈینیل نے اس بلی کو رہنے کے لیے گھر کے اندر کسی اور حصے میں جگہ دی تھی مگر وہ اس کے کمرے ک ے دروازے پر ساری رات بیٹھی رہتی تھی۔ اس بات کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اس بلی کو کمرے میں سونے کی اجازت دے دی۔

مگر بلی ساری رات مالک کو گھورتی رہتی اور یہ سلسلہ کئی دنوں تک چلتا رہا۔ ڈینیل کو بھی اپنی بلی کی اس حرکت سے ڈر لگنے لگا تھا اور اس کے گھر والے بھی پریشان ہوگئے کہ کہیں یہ بلی بڑی مصیبت کا اشارہ تو نہیں دے رہی۔

جب ڈینیل 13 سال کا تھا تو اسے سانس لینے میں دشواری محسوس ہونے لگی تھی، ڈاکٹر نے اسے دمہ کی بیماری میں مبتلا ہونے کی خبر سنائی اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ اسے اب ہمشیہ سانس لینے میں مشکلات درپیش رہے گی۔

رات کے وقت ڈینیل کا یہ مرض کچھ زیادہ ہی بگڑ جاتا تھا۔ ڈینیل کو اس بات کا اندازہ تھا کہ جب سے وہ اس بلی کو گھر لایا ہے اسے دمہ کی بیماری لاحق ہوگئی ہے۔ اسے یہ محسوس ہوتا کہ گلے میں اس کے کوئی چیز اٹکی ہوئی ہے اور اس کی سانس بند ہو رہی ہے۔ ایک رات جب اسے سانس لینے میں مشکل ہوئی تو وہ جب اٹھا تو اس کی بلی پہلے کی طرح اس کی طرف دیکھ کر اسے گھور رہی تھی۔ رات کے اندھیرے میں بلی کی چمکتی آنکھیں دیکھیں تو اس کا سارا جسم سرد پڑ گیا لیکن جب کوئی بات اس کے ذہن میں آئی اور وہ سوگیا۔

ڈینیل ایک کیمرہ خرید کر لایا جو نائٹ وژن کیمرہ تھا۔ وہ کیمرے لے کر اپنے سوالوں کے جواب حاصل کرنے کے لیے گھر پہنچا اس نے خفیہ جگہ اس کیمرے کو نصب کیا اور پھر وہ سوگیا۔ اگلے دن جب وہ جاگا تو اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کے بعد بھاگتا ہوا کمرے میں آیا اور کمرے کو کنڈی بھی لگا دی۔ انے کیمرے کو کمپیوٹر میں لگایا اور ویڈیو کو چلایا۔ ڈینیل کو پہلے تو کچھ نظر نہ آیا لیکن پھر جب اس نے ویڈیو کو فاسٹ ری پلے کیا تو اس نے اپنی بلی کو پاس آتے دیکھا اور وہ ڈینیل کے منہ پر اپنا منہ رکھ کر لیٹ گئی۔

جب ڈینیل نے یہ منظر دیکھا تو اسے اندازہ ہوا کہ اسے دمہ کی بیماری کیوں ہوئی۔ بلی اس کے پاس منہ کے قریب سوتی تھی جس وجہ سے وہ اس بیماری میں مبتلا ہوگیا تھا۔ یہ بلی اپنے پچھلے مالک سے یہ عادت سیکھ کر آئی تھی۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.