پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

image

 مرادن:پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نےکھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔

پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے  نے مردان میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ ترجمان کے مطابق، پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے تخت بھائی کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.