وزارت دفاع کی الیکشنز کیلئے پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار دینے سے معذرت

image

وزارت دفاع نے الیکشنز کےلئے پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار دینے سے معذرت کر لی ہے۔

وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فورسز دہشتگردی سے نمٹنے میں مصروف ہیں جس وجہ سے صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات اور قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشنز کےلئے فوج کے اہلکار دیئے جاسکتے ہیں نہ رینجرز کے۔

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو وزارت دفاع کے جواب سے آگاہ کردیا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.