امید ہے میں اپنی بہترین اہلیہ کے لیے اچھا شوہر ثابت ہوں گا، شاداب خان

image

قومی کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے لیے ایک اچھے شوہر ثابت ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بارات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کا دن میرے اور میرے اہلِ خانہ کے لیے ایک مبارک دن ہے۔

شاداب خان نے اپنے پیغام میں بتایا کہ آج ان کی بارات ہے۔امید ہے کہ میں اپنی بہترین اہلیہ کے لیے اچھا شوہر ثابت ہوجاؤں۔

Alhamdulilah. Today is a blessed day for me and my family. My baraat. I hope I can be a good husband to my wonderful wife. A huge thank you to everyone for respecting my family’s privacy.

Wardrobe: Humayun Alamgir,

Styling: Tony & Guy,

Photography: da artist

— Shadab Khan (@76Shadabkhan)

علاوہ ازیں شاداب خان نے ان کے اہلِ خانہ کی رازداری کو عزت دینے پر مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

خیال رہے کہ شاداب خان کا نکاح گزشتہ ماہ کرکٹر ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سے ہوا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.