وہاب ریاض پی ایس ایل کے فوری بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

image

 کرکٹر وہاب ریاض پی ایس ایل کے فوری بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

کرکٹر وہاب ریاض پی ایس ایل کے فوری بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ وہاب ریاض کئیر ٹیکر سیٹ اپ میں بطور وزیر کھیل پنجاب صوبائی کابینہ کے لئے نامزد ہوئے تھے۔

ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ  چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے وزیر اعلی پنجاب سے وہاب ریاض کے لئے پی ایس ایل تک کا وقت مانگ لیا ہے۔

نجم سیٹھی کی درخواست وزیر اعلی پنجاب نے منظور کرلی۔وہاب ریاض پی ایس ایل کے فوری بعد بطور وزیر کھیل اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔

وہاب ریاض پشاور زلمی کا حصہ ہیں اور پی ایس ایل کے ایک اہم کھلاڑی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.