پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ کم،ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ گیا

image

موڈیز نے پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ کم کرکے سی اے اے تھری کر دی ہے۔

عالمی ادارہ موڈیز جو معیشتوں کی درجہ بندی کرتا ہے نے پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ سی اے اے ون سے کم کرکے سی اے اے تھری کر دی ہے۔

پاکستان کی زرمبادلہ قلت اور بیرونی صورتحال سے ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا ہے، موڈیز کے اعلامیے کے مطابق حکومت پاکستان کی روپے اور غیر ملکی کرنسی میں قرض لینے کی ریٹنگ کم کی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.