سوئی سدرن گیس کمپنی کا عید الاضحیٰ کیلئے گیس شیڈول جاری

image

سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید الاضحیٰ کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔

سوئی سدرن کے مطابق عید کے پہلے دن صبح 5 بجے گیس سپلائی شروع ہوگی۔

عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس بند نہیں ہوگی جبکہ عید کے تیسرے دن رات 12 بجے تک گیس بلا تعطل فراہم ہوگی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.