ڈالر کی قدر میں 8 روپے37 پیسے کی کمی ہو گئی۔
انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر گرنے کے بعد 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر چلی گئی تھی، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 276 روپے 72 پیسے تھی جبکہ اوپن مارکیٹ میں 290 میں فروخت ہو رہا تھا۔