یہاں بطخوں کی فوج بھی بنائی جاتی ہے کیونکہ۔۔ پڑوسی ملک چین میں پائی جانے والی چند دلچسپ روایات کون سی ہیں؟

image

چائینیز افراد دنیا بھر میں اپنی چھوٹی آنکھوں کی وجہ سے فوراً پہچان لیے جاتے ہیں۔ یہ وقت کے پابند اور نفاست پسند ہوتے ہیں۔ البتہ چینی قوم کی کچھ دلچسپ عادات اور روایات بھی ہیں جن کا ذکر ہم اس آرٹیکل میں کریں گے۔

بطخوں کی فوج

یہ خاص قسم کی بطخیں ہوتی ہیں جو تیز مزاج رکھتی ہیں۔ چین میں ان کی فوج رکھی جاتی ہے جن سے کسی کا سراغ لگانے یا پیچیدہ مشن میں دشمن سے لڑنے میں مدد ملتی ہے. یہ بطخیں خطرہ محسوس کر کے حملہ بھی کردیتی ہیں۔

زور سے ڈکار لیتے ہیں

یہ ہمارے معاشرے میں جتنا بھی بدتہذیبی کی علامت سمجھا جائے مگر چین میں کھانا کھا کرزور دار ڈکار لینا باورچی کی تعریف سمجھا جاتا ہے اور جو ایسا نہیں کرتا اسے مغرور کہا جاتا ہے۔

انگلی اٹھا کر بات نہیں کرسکتے

بات کرتے ہوئے انگلی اٹھابا معیوب سمجھا جاتا ہے البتہ سڑکوں پر تھوکنا وہاں برا نہیں مانا جاتا لیکن صفائی کے شوقین چینی افراد اپنی سڑکوں پر ہر گز نہیں تھوکتے البتہ اگر کوئی تھوکے تو برا بھی نہی منایا جاتا۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts