خلاء سے زمین پر ویڈیو کال کیسے کی۔۔ مسلمان خلاء باز نے دنیا کے باہر سے رابطہ کر کے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

image

جہاز کے سفر میں موبائل فونز پر سگنل نہیں آتے۔ زیادہ سے زیادہ کوئی اسمارٹ فون سے ویڈیو یا تصاویر بنا سکتا ہے لیکن کال ہر گز نہیں کرسکتا۔ تو کیا خلاء میں جا کر دنیا سے ویڈیو کال کے ذریعے رابطہ کرنا ممکن ہے؟ جی ہاں۔ حال ہی میں خلاء باز نے دبئی کے شیخ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد سے ویڈیو کال پر رابطہ کر کے لوگوں کو حیران کردیا۔ ویڈیو دیکھیں

واضح رہے کہ یہ ویڈیو کال شیخ محمد نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ کر کی تھی جہاں دنیا سے رابطے کی سہولیات موجود ہیں۔ ناسا ٹی وی کی جانب سے یہ انوکھی ویڈیو کال براہِ راست نشر کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے خلاء باز آئیندہ 6 ماہ خلاء میں ہی رہیں گے اور اسے دنیا کا سب سے بڑا خلائی مشن کہا جارہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے شیخ نے خلاء باز کو مبارک باد دی اور انھیں عرب نوجوانوں کے لئے مثال قرار دیا۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts