بھائی بھی ہے اور استاد بھی۔۔ ننھی بہن کو اس کا چھوٹا بھائی کیسے قرآن حفظ کروا رہا ہے؟ خوبصورت ویڈیو نے دل موم کر دیے

image

بھائی بہن کے محافظ ہوتے ہیں اور وہ ان کی زندگی کے ہر قدم میں ساتھ دیتے ہیں۔ جس طرح یہ ننھا بھائی اپنی ننھی بہن کی قرآن حفظ کروانے میں مدد کر رہا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام میں آپ کو ننھے بہن بھائی کی خوبصورت ویڈیو سے متعلق بتائیں گے۔

بہن بھائی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ جسے کے آگے قرآن موجود ہے اور برابر میں اس کی بہن قرآن کی تلاوت کرنے میں مصروف ہے۔

بھائی اپنی بہن کا سبق لے رہا ہے اور جہاں اس سے پڑھنے کے دوران کوئی غلطی ہوجاتی تو اسے ٹھیک بھی کروا رہا ہے۔ بھائی بہن کی اس خوبصورت ویڈیو نے لوگوں کے دل موم کر دیے ہیں۔

مذکورہ ویڈیو کو ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں اور پسندیدگی کا اظہار بھی کرچکے ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts