روس یوکرین جنگ 24 گھنٹے میں ختم کرا سکتا ہوں، ٹرمپ کا دعویٰ

image

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ روس اور یورکین کی جنگ 24 گھنٹے میں ختم کروا سکتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امن مذاکرات کی صدارت کرتے ہوئے روس یوکرین جنگ ختم کر وا سکتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ 2024 کے صدارتی انتخابات کے اختتام تک اگر جنگ ختم نہیں ہوتی اور وہ دوبارہ صدر منتخب ہو جاتے ہیں تو ایک دن میں امن سمجھوتہ ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: 

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ روسی صدر ولادمیر پیوٹن، یوکرین کے صدر زیلینسکی اور ان کے درمیان بات چیت بہتر ہو سکے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.