شاہین آفریدی کا انگلش کاؤنٹی ٹیم سے معاہدہ

image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔ وہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔

اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی اسی کرکٹ کلب کے لیے کھیلیں گے۔

ناٹنگھم شائر کے ہیڈ کوچ پیٹر مورز نے کہا ہے کہ شاہین شاہ کی صورت میں ہمیں ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ملا ہے، اس نے بڑے اسٹیجز پر خود کو ثابت کیا ہے۔

BREAKING | 🇵🇰 speedster signs for the 2023 .

Full details ▶️ https://t.co/EptegVwJ2q#TheEagleHasLanded pic.twitter.com/0O8OtRynQP

— Nottinghamshire CCC (@TrentBridge) March 30, 2023


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.