گنبد خضریٰ میں کھو گئے ۔۔ بابر اعظم کی مسجد نبویﷺ سے گنبد خضریٰ کو دیکھتے ہوئے تصویر وائرل

image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جو وائرل ہو رہی ہے۔ ان کے مداحوں کو یہ تصویر بہت پسند آرہی ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام میں آپ کو بابر اعظم کی مسجد نبوی میں حاضری سے متعلق بتائیں گے۔

عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود بابر اعظم روضہ رسولﷺ پر حاضری کے لیے مدینہ منورہ گئے جہاں ان کی گنبد خضریٰ کو دل چھو لینے والی تصویر وائرل ہوگئی۔

مسجد نبوی کے احاطے میں لی گئی تصویر بابر نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں وہ گنبد خضرا کی جانب دیکھ رہے ہیں۔

ساتھ میں بابر اعظم نے تحریر کیا "بعد از خدا بزرگ توئی، قصہ مختصرـ"


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.