بوجھو تو جانیں ۔۔ اگر آپ خود کو قابل سمجھتے ہیں تو ان 2 وائرل تصاویر میں سے 5 بڑے فرق تلاش کریں؟

image

میں چالاک ہوں مجھے کوئی دھوکہ نہیں دے سکتا۔ یہ الفاظ آپ نے ہر کسی کے منہ سے سنیں ہوں گے۔ پر ہر کوئی تیز دماغ والا ہوتا نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کے سامنے آج ایک ایسی تصویر لیکر پیش ہو ئے ہیں جو یہ بتائی گی کہ آپ کتنے ذہین ہیں؟

وائرل تصویر پر گفتگو کرنے سے پہلے آپ یہ جان لیں کہ اگر مکمل غور کے ساتھ اس پر توجہ نہ دی تو یہ آپکو سمجھ نہیں آئے گا کہ ان دونوں تصاویر میں کیا 5 بڑے فرق ہیں ۔پھر یوں سارا دن آپ کو افسوس رہے گا کہ اتنی آسان سی پہلی مجھ سے حل نہ ہوئی۔

اب جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصویر میں ایک مرغی اپنے بچے کو اٹھائے ہوئے ہے اور اس کے ساتھ اپنے انداز میں گفتگو اور پیار کر رہی ہے۔ دکھنے میں عام سی اس تصویر میں بڑی غلطیاں ہیں۔ چلیں 15 سیکنڈ آپکو دیے سوچیں اور پھر بتائیں کہ کیا واضح فرق ہے۔

جواب کیا ہے؟ جانیں

دیکھیے کہ ایک تصویر میں مرغی کی دم ہے ، ایک میں نہیں۔ایک اپنا بچہ تو مرغی نے گود میں اٹھایا ہوا ہے لیکن دوسرے بچے کا ایک پر ایک تصویر میں ہے جبکہ دوسری میں نہیں۔

اسی طرح ایک جگہ پیچھے لگی گھاس کا رنگ سبز ہے تو دوسری جگہ گھاس کا رنگ مکمل سبز نہیں بلکہ پیلا بھی ہے۔ اس کے علاوہ سب سے بڑے 2 فرق یہ ہیں کہ۔

مرغی کا ایک ہاتھ مٹی رنگ کا تو دوسری تصویر میں سفید ہے۔مزید یہ کہ پہلی تصویر میں اسی مرغی کے چہرے پر ایک نشان ہیں جبکہ دوسری تصویر میں نہیں۔

یاد رہے کہ اگر آپ نے جواب 15 سیکنڈ میں تلاش کر لیا تو آپ ذہین ہیں اور اس دنیا میں کوئی چالاک آپکو دھوکا نہیں دے سکتا۔ کیونکہ آپ تحقیق کا کرنے کا ہنر جانتے ہیں اور کوئی بھی شخص آپ کے پاس زندگی میں کسی کام سے آئے گا تو آپ پہلے سے ہی اس کے ارادوں کو جان لیں گے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.