سعودی عرب میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

image

سعودی عرب کی حکومت نے ملک بھر میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ مطابق سعودی عرب میں 21 سے 24 اپریل تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔

رپورٹ مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کی 4 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو 21 اپریل بروز جمعہ سے 24 اپریل بروز پیر تک ہوں گی۔

تاہم سعودی عرب کے مرکزی بینک نے تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بینکوں میں پبلک ڈیلنگ 17 اپریل سے بند ہوجائیں گی اور 25 اپریل سے بینک دوبارہ کھلیں گے۔

ماہرین نے امکان ظاہر کا ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ ہوگی۔ اگر ایسا ہوجاتا ہے تو ایک ہی دن میں دو خطبے (نماز عید اور نماز جمعہ) سننے کی سعادت حاصل ہوگی۔


News Source   News Source Text

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.