بیوی ہوں پر یہ پھول نہیں لوں گی ۔۔

image

بہنوں کی شادی اور اپنے بچوں کی پرورش ۔ ان سب زمےداریوں میں ہی ماں باپ کی عمر نکل جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسا ہی کچھ اس جوڑے کے ساتھ بھی ہوا ہوگا جو آج یہ شادی کے سالوں بعد اپنے لیے وقت نکال کر زندگی کو انجوائے کر رہے ہیں۔

یہ ماجرا کچھ یوں ہے کہ چاچو اور اپنے بچوں نے ماں باپ کو مجبور کیا کہ آج آپ کی شادی کی سالگرہ ہے اور وہ بھی 20 ویں تو اس موقعے پر کچھ خاص ہو جائے۔

اس بات کے بعد شوہر نے اپنی اہلیہ کو کچن میں کھڑے کھڑے ہی پھولوں کا گلدستہ بطور تحفہ دینا چاہا ۔ یہی نہیں جب والدہ نے دیکھا کہ بچے اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر رہے ہیں تو انہوں نے صاف منع کر دیا لینے سے۔

مزید یہ کہ اب بچوں نے ہنستے مسکراتے ہوئے کہا یوں سادہ طریقے سے نہیں جدید دور کے حساب سے دیں تو لے لیں گی۔

آج کی نسل کی بات مان کر شوہر نے ایسا ہی کیا تو کامیابی حاصل ہوئی اور بیوی نے یہ تحفہ قوبل کر لیا۔ جس پر شوہر نے سکھ کا سانس لیا اور اہلیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.