تین غیر ملکی ائیر لائنز نے پاکستان کے لئے فضائی آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
ان تین غیر ملکی ائیر لائنز متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز نے فضائی سروسز شروع کرنے کے لئے متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کیا ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.