فروٹ کے لیے گاڑی پر لٹکے اور پھر ۔۔ رس بھرے پھل کو دیکھتے ہی دیہاتیوں نے چلتے ٹرک سے کس چالاکی سے تربوز چوری کر لیے؟ ویڈیو

image

پاکستانی کسی سے کم نہیں پر 2 نمبر کاموں میں۔ اس وقت میں رمضان المبارک کا آخری عشرہ جاری ہے اور اس میں لڑکے کی ٹرک سے تربوز چرانے کی ویڈیو نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے کہ کیسے یہ قوم دنیا میں اتنا پیچھے رہ گئی جو اتنا دماغ رکھتی ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی موٹر سائیکل پر جاتے 3 دوستوں نے دیکھا کہ تیز رفتار اس ٹرک میں رسیلے تربوز ہیں تو انہیں شرارت سوجھی اور ایک دوست چڑھ گیا چلتے ہوئے ٹرک پر اور ایک ایک کر کے اس نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر 3 تربوز چرا لیے۔ اتنا سارا کچھ یو گیا پر ٹرک ڈرائیور کو کچھ معلوم بھی نہ ہوا۔

25 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں اردگرد دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ پاکستان کے کسی دیہی علاقے کی ویڈیو ہے۔ جسے فیس بک پر اس کیپشن کے ساتھ شیئر کیا گیا کہ " کون کہتا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی ہے"۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.