اذان کی آواز پر شکایت کرنے آیا، مگر مسلمان ہو گیا۔۔ پڑوسی نے عید کے دن اسلام قبول کیوں کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو جذباتی ضرور کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

آسٹریلیامیں موجود پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کچھ ایسا ہوا ہے، جس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

ہر ملک کی طرح آسٹریلیا میں بھی نماز عید ادا کی جا رہی تھی کہ اچانک ایک غیر مسلم شہری مسلمان گھرانے کے پاس آیا، پہلے تو مسلمان یہی سمجھے کہ شادی کوئی مسلمان ہی ہے۔

لیکن جب اس شخص نے عید کی نماز کی وجہ سے ہونے والی آواز کی شکایت کی اور کہا کہ اس سے ہمیں مشکل پیش آ رہی ہے، تو سب سے پہلے تو مسلمان گھرانے سے اس غیر مسلم کو گھر بلایا، اس کی خاطر مدارات کی۔

دعوت کے بعد اس غیر مسلم کو اسلام سے متعلق کچھ ایسا بیان دیا، کہ وہ اسلام قبول کیے بغیر رہ نہ سکا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلم شخص انگریزی میں اس پوری صورتحال کا خلاصہ کر رہا ہے، جبکہ کلمہ طیبہ بھی پڑھ رہا ہے، جسے غیر مسلم نے دہرا کر اسلام قبول کیا۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts