نماز عید کے دوران شور کی شکایت لیکر آنے والا اسلام قبول کرکے واپس لوٹ گیا

image

دنیا بھر میں مسلمان عیدالفطر منا رہے ہیں، اسی موقع پر ایک آسٹریلوی شہری عید کے موقع شور کی شکایت لے کر آیا لیکن اسلام قبول کرکے واپس لوٹ گیا۔

انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں سفید کپڑوں میں ملبوس شخص کہہ رہا ہے کہ یہ یہ ہمارا بھائی سڑک کی دوسری طرف رہتاہے اس کا نام اوبرائن ہے۔

اس شخص نے مزید بتایا کہ اوبرائن آج صبح نماز عید کے دوران شور کی شکایت لے کر میرے پاس آیا، میں نے اس کے ساتھ پندرہ منٹ بات چیت کی اور انہیں کھانا کھلایا۔

اسی گفتگو کے دوران اللہ پاک نے انہیں ہدایت نصیب کی اور خواہش ظاہر کی کہ وہ گھر مسلمان ہو کر واپس جانا چاہتے ہیں، اس طرح آسٹریلوی شہری کلمہ پڑھ کر دین کی دولت سے مالامال کر اپنے گھر واپس لوٹ گیا۔


News Source   News Source Text

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.