سینٹ ایڈورڈ کا شاندار تاج جسے شاہ چارلس صرف ایک مرتبہ پہنیں گے

اگرچہ شاہ چارلس اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے فوراً بعد بادشاہ بن گئے تھے لیکن تاجپوشی کی قدیم رسم ان کے دور کے آغاز کی علامت ہے اور یہ سینٹ ایڈورڈ کے تاج کو دیکھنے کا نادر موقع ہو گا کیونکہ یہ صرف تاجپوشی کے وقت پہنا جاتا ہے۔
سینٹ ایڈورڈ کا تاج
BBC

چھ مئی کی دوپہر تاجپوشی کی صدیوں پرانی رسم کے دوران یہ تاریخی تاج شاہ چارلس سوئم کے سر پر سجایا جائے گا۔ وہ اسے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت کے لیے پہنیں گے اور اس کے بعد پھر کبھی نہیں پہنیں گے۔

اس منفرد تاج اور اس کی اہمیت کے بارے میں جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

شاندار تاج جسے صرف ایک مرتبہ پہنا جائے گا

News Source

مزید خبریں

BBC
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts