ان کو حجاب کی بالکل قدر نہیں ہے ۔۔ ٹک ٹاکر شاہتاج نے شاداب خان کی اہلیہ اور ان کے حجاب پہننے پر کیا کہا؟ صارفین نے شاہتاج کو کھری کھری سنادیں

image

“شاداب خان میرا کرش تھا۔ وہ ایک مہینے کے ٹور پر گیا اور شادی کرلی“

پچھلے دنوں مشہور ٹک ٹاکر شاہتاج خان کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہوئی جس میں انھیں کرکٹر شاداب خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف کافی کچھ بولتے ہوئے سنا گیا۔

واضح رہے کہ شاہتاج خان ایک مشہور پاکستانی ٹک ٹوکر اور سوشل میڈیاانفلوئنسر ہیں۔ وہ بول ٹی وی کے شو ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ میں بھی آتی ہیں۔ اس کے ٹک ٹاک اور گیم شوز نے انھیں میڈیا انڈسٹری میں مقبول بنا دیا ہے۔ شاہتاج خان کے 1.7 ملین انسٹاگرام فالوورز ہیں۔ TikToker سوشل میڈیا پر بھی کافی مشہور ہیں۔

شاہتاج نے شاداب خان کی اہلیہ کے حجاب پ بھی تنقید کی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شاہتاج کو آڑے ہاتھوں لے کر کھری کھری سنادیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ حجاب کی قدر شاہتاج جیسی لڑکیوں کو نہیں ہوتی وہ خود تو حجاب کرتی نہیں اور جو کرتی ہیں ان کا مذاق اڑاتی ہیں۔ جبکہ ایک صارف کا کہنا تھا کہ شاداب خان جیسی لڑکی ڈزرو کرتے تھے وہ انھیں مل گئی ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.