پاکستانیوں عمران خان کا ساتھ دو کیونکہ ۔۔ راکھی ساونت نے خان صاحب کی حمایت کرنے کے لیے کیوں کہا؟ بھارتی مداح بھی حیران

image

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے بھی عمران خان کی حمایت کرنے کے لیے ٹک ٹاک پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔ جس میں اداکارہ نے کہا کہ اٹھو پاکستانیوں جاؤ، عمران خان کا ساتھ دو، اگر ہمارے ملک میں ایسا ہوا ہوتا تو ہم ان کی حمایت کے لیے باہر نکل جاتے۔

واضح رہے عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملکی و غیر ملکی مداح، کھلاڑی اور شوبز شخصیات ان کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں۔ راکھی ساونت کی اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں بھارتی لائک کرچکے ہیں اور کمنٹ میں اپنی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ راکھی بھی عمران خان کا ساتھ دے رہی ہیں، کسی بھی اچھے لیڈر کی یہی خصوصیت ہے کہ ہر طبقے کا فرد اس کا ساتھ دے اس کے لیے آواز اٹھائے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.