بڑی بہن ماں کی جگہ لے لیتی لیکن ۔۔ فضاء علی نے اپنی بڑی بہن کی زندگی کے لیے دُعا کیوں کروانا شروع کردی؟

image

مشہور اداکارہ و ماڈل فضاء علی کی بڑی بہن شدید علیل ہیں اور وینٹی لیٹر پر ہیں جن کے لیے اداکارہ نے اپنے مداحوں سے دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔ فضاء نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر لکھا کہ میری بہن بڑی آپا کے لیے دعا کریں وہ وینٹی لیٹر پر ہیں کیا پتہ کس کی دعا ان کے لیے قبول ہو جائے۔

انہوں نے ویڈیو بھی شیئر کی جس میں لکھا کہ بڑی بہن ہمیشہ ماں کی جگہ لے لیتی ہے۔ میری بہن کے لیے دعا کریں کہ وہ جلد ہی صحتیاب ہو جائیں اور اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا کریں، میری زندگی کی دو ہی محبتیں ہیں ایک میری بیٹی فرال اور ایک میری بہن زونِ تبسم ۔۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.