بھائی نے بہن کی شادی میں خود کھانا بنایا ۔۔ بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے منگنی پر ڈانس کر کے کون سی خواہش پوری کی، 150 مہمانوں کی تواضع کن کھانوں سے کی؟ ویڈیو

image

پرینیتی کو اپنے خوابوں کا شہزادہ مل گیا ۔ جی ہاں خوبصورت چہرے والی بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے منینپ کر لی ہے۔

انہوں نے گزشتہ روز نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا سے منگنی کی۔ اس عالی شان تقریب میں 150 افراد نے شرکت کی۔ جس میں سب کی نظریں ان کی کزن و اداکارہ پریانکا چوپڑا پر تھیں۔

اس عالی شان شادی کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ جن میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ پرینیتی کے منگیتر نے سفید شیروانی جبکہ پرینیتی نے ہلکے گلابی رنگ کا لہنگا پہن رکھا تھا ۔ بھارتی رسم و رواج کے مطابق منگنی ہوئی جس کے بعد گلوکار مکا سنگھ نے پنجابی زبان میں گانے گائے تو جھوم اٹھے۔

یہی نہیں بلکہ تمام میڈیا ورکرز کو جن رات ان کے گھر کے باہر کھڑے رہتے تھے ان میں پرینیتی چوپڑا کے بھائیوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔

اب بات ہوجائے زرا اس رنگا رنگ بھری محفل کے کھانے کی تو یہاں آپکو بتاتےے چلیں کہ پرینیتی کے دونوں بھائیوں نے ہی بہن کی شادی کا کھانے کا انتظام کیا کیونکہ انکا خود کا کیٹرنگ کا کاروبار ہے۔

مزید یہ کہ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دونوں کی شادی میں بھارتی کھانا ہی رکھا گیا تھا جبکہ خاص طور پر کباب،رولز سے مہمانوں کی خاطر تواضع کی گئی کیونکہ یہی ان کے بھائیوں کے کاروبار میں خاص ڈش ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.